روزے کی حالت میں کس چیز کی یاد آتی ہے؟ مومنہ مستحسن نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو بتا دیا کہ روزے کی حالت میں کون سی چیز زیادہ کھانے کو دل چاہتا ہے۔
گلوکارہ مومنہ مستحسن نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے۔
گلوکارہ کی تصویر کو ایک لاکھ سے زائد بار پسند کیا گیا ہے جبکہ متعدد لوگوں نے انہیں کئی کمنٹس بھی لکھے۔
گلوکارہ نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے بھی سوال کیا کہ انہیں روزے کی حالت میں کیا مشکل ہوتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement