Advertisement

شہباز گل کا مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل

معاون خصوصی برائے اطلاعات شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا کہ اگر آج ن لیگ ہار گئی تو باجی دھاندلی کا رونا روئیں گی اور اگر جیت گئیں تو نواز کا بیانیہ جیت جائے گا۔

شہباز گل نے کہا کہ ڈسکہ الیکشن کے نتائج کے بعد اپوزیشن کے گھر جانے کا اعلان ہو جائے گا۔

شہباز گل نے یہ بھی کہا کہ باجی ایک حلقے میں اتنی ہوا بھر دیں گی کہ پھر سمجھ نہیں آئے گا کہ  اس کا کیا کریں اور بیانیہ پھر سے پٹ جائے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات شہباز گل نے مزید کہا کہ ویسے 18 میں یہ آپکی جیتی ہوئی سیٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا
وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کر کے ریاض سے لندن روانہ
پاکستان نے فنِ تعمیر کے عالمی میدان میں ایک اور اہم اعزاز حاصل کرلیا
Next Article
Exit mobile version