Advertisement

اداکارہ سنی لیون نے 16 کروڑ روپے کہاں خرچ کیئے؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی میں 16 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممبئی میں 40 سالہ اداکارہ نے اپنے اصلی نام کرن جیت کور ووہرا سے یہ پراپرٹی خریدی۔

مزید پڑھیں

ہتکِ عزت کا دعویٰ، عمران خان کے اعتراضات پر وکلا کی طلبی 

لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اعتراضات پر...

سنی لیونی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا، مداح تشویش کا شکار ہوگئے

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا خوبصورتی کے علاوہ ایک...

اداکارہ کے نئے لگژری اپارٹمنٹ میں تین پارکنگ ایریا ہیں جبکہ کارپیٹ ایریا 3 ہزار 967 مربع فٹ ہے۔

 سنی لیونی سوشل میڈیا پر بھی فعال رہتی ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل سنی لیونی نے فٹبال کھیلتے بھی ایک ویڈیو جاری کی تھی۔

جس میں وہ فٹبال روایتی انداز میں نہیں بلکہ وہ فٹبال کو اپنے پیروں اور کندھے پر اچھال کر کرتب دکھا رہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version