Advertisement

دس لاکھ روپے سے بھی کم قیمت میں جدید الیکٹرک کار ملنا ممکن؟

جاوید آفریدی پاکستانی کاروباری ایگزیکٹو ہیں جنہیں عام طور پر ہائیر پاکستان کے سی ای او، کار برانڈ ایم جی کے نمائندہ اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک ہونے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

جاوید آفریدی نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کی ہے جس میں ایک چینی الیکٹرک کار وولنگ منی ای وی کے ٹیزر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/JAfridi10/status/1377316769329782796?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1377316769329782796%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.pakwheels.com%2Fblog%2Fjaved-afridi-teases-an-electric-car-under-1-million%2F

 یہ ایک اسمارٹ الیکٹرک ہیچ بیک ہے جس نے ٹیسلا ماڈل 3 کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

اس حوالے سے جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ ای وی جلد ہی پاکستان آرہی ہے اور اس کی قیمت دس لاکھ روپے سے بھی کم ہے۔

Advertisement

گاڑی کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے ہر گز یہ نہیں کے گاڑی زیادہ اچھی نہیں ہے۔

10 لاکھ روپے سے کم میں وولنگ منی ای وی کار میں بہت سی خصوصیات شامل ہیں:

بیٹری: 13 کلو واٹ سنگل الیکٹرک موٹر

زیادہ سے زیادہ طاقت: 17 HP

زیادہ سے زیادہ Torque: 85 Nm

زیادہ سے زیادہ رفتار: 100 کلومیٹر / گھنٹہ

Advertisement

اینٹی لاک بریک سسٹم (ABS)

ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم (TPMS)

پیچھے پارکنگ سینسر

پاور ونڈوز

ایئر کنڈیشنگ

ایک سٹیریو سسٹم

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version