Advertisement

اداکارہ کنزہ ہاشمی کیسی دُلہن بننے کی خواہشمند رکھتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی سے متعلق ویڈیو شیئر کردی، جس نے انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح کی دلہن بننا پسند کریں گے۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کنزہ ہاشمی کی ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے دُلہن بننے کے شوق سے متعلق بات کر رہی ہیں۔

کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ کہ وہ اپنی شادی پر ’بہت اوور‘ دُلہن بنیں گی۔ انکا کہنا ہے کہ ’مجھے دلہن بننے کا بہت شوق ہے اور جب بھی شادی کروں گی تو اوور دلہن بنوں گی۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنی ویڈیو میں صارفین کو یہ بھی بتایا کہ وہ ڈرامہ شوٹنگ کے دوران، جب کبھی اُنہیں دلہن بننے کا سین کرنا ہوتا ہے تو وہ کپڑے، میک اپ اور جیولری پر سمجھوتہ نہیں کرتی ہیں اور دُلہن بننے کے لیے بھی ہر چیز اپنی پسند کی لیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version