Advertisement

سندھ حکومت نے ساری زندگی کرپشن اور لوٹ مار کے ٹیکے لگائے ہیں ، شہباز گل

شہباز گل

معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل  نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ساری زندگی کرپشن اور لوٹ مار کے ٹیکے لگائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ  حکومت ایک بار پھر کورونا پر سیاست کر رہی  ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ میں ویکسین کے نام  پر صوبائیت  پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے اور اندرون سندھ  کی  جماعت  بن کر رہ گئی ہے۔

شہباز گل نے  یہ بھی کہا کہ چند ماہ  پہلے سندھ خصوصاً کراچی میں کورونا کا پازیٹیو ریٹ 40 فیصد تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کا دل ہے  جس میں پنجاب ، کے پی کے، بلوچستان مہاجر اور ہر طبقے کے لوگ کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

شہباز گل نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ  گورنمنٹ نے ابھی تک  کتنے بندوں کو ویکسین لگائی ہے؟

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل  نےمزید کہا کہ ویکسینیشن کے لیے سندھ حکومت کو این آر او لینے کی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version