Advertisement

کیا کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟

کوروناوائرس  اور دماغی بیماری میں تعلق پر تحقیق کےمطابق کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک جیسے دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونی ورسٹی میں کی گئی تحقیق کےمطابق کورونا وائرس کا دماغ پر براہ راست اثرہوتا ہے۔

خیال رہے کیونکہ کورونا وائرس میں مبتلا افراد 14 قسم کے دماغی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

ان میں اینگرائٹی اور موڈ میں اُتارچڑھاؤکی شکایت عام ہے جبکہ اسٹروک اور ڈیمینشیا کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

واضح رہے کہ اسپتال میں داخل ہونے والے اور آئی سی یوکے مریض دماغی امراض کے خطرے کی زد پر زیادہ ہوتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Next Article
Exit mobile version