Advertisement

محمد حفیظ کو نیا پارٹنر مل گیا، ویڈیو وائرل

محمد حفیظ

قومی  کرکٹ ٹیم کے بہترین بلے باز سنیئر آل راونڈر محمد حفیظ نے اپنی عمدہ پرفارمنس کی بدولت کئی ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے اپنے ٹویٹ اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

https://twitter.com/MHafeez22/status/1380192380314386440?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1380192380314386440%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.city42.tv%2F09-Apr-2021%2F62531

ویڈیو کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ، سپر اسٹار آپ کو خوش آمدید، ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میرے اگلے گالف پارٹنر  شاہین شاہ آفریدی!

محمدحفیظ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سپر اسٹار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی گالف شارٹ کھیل کرمسکرارہے ہیں۔

Advertisement

شاہین شاہ نے محمد حفیظ کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حفیظ بھائی کے ساتھ گولف سیشن سے لطف اندوز ہوا۔

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ  باولر کا کہنا تھا کہ انہوں نے گولف سے زیادہ محمد حفیظ کی کمنٹری کو انجوائے کیا۔

علاوہ ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اور پروفیسر کے نام سے مشہور محمدحفیظ نے تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے لئے عمدہ کھیل پیش کیا۔

واضح رہے کہ محمدحفیظ نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میچز میں اچھی اوسط سے زنز بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version