Advertisement

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کے رویوں پر غور کیا گیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کی جانب سے تاحال جواب نہ آنے پر بھی غور کیا ہے۔

پی ڈی ایم نے عید الفطر کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی سفارش  کی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اسٹیئرنگ کمیٹی نے عوامی رابطہ مہم کے مندرجات کو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات سربراہی اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔

Advertisement

اسٹیئرنگ کمیٹی میں سربراہی اجلاس بلانے اور ایجنڈے پر مشاورت  بھی کی گئی ہے۔

سربراہی اجلاس رمضان کے آخری عشرے سے قبل طلب کرنے پر غور کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو ایک بار پھر مہلت دی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی اور اے این پی اپنے فیصلوں پر غور کریں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میڈیا پر بیان بازی کے بجائے فورم پر امور کو لایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version