فریال تالپور سے خواتین ارکان سندھ اسمبلی کی ملاقات

پیپلز پارٹی کی مرکزی صدر ویمن ونگ فریال تالپور سے خواتین ارکان سندھ اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی کی مرکزی صدر ویمن ونگ فریال تالپور نے ارکان اسمبلی سے متعلقہ حلقوں میں جاری ترقیاتی کاموں اور سیاسی صورتحال پر آگاہی لی۔
ملاقات میں پیپلز پارٹی کی مرکزی صدر ویمن ونگ فریال تالپور نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر آنے والے ارکان اسمبلی کو بھی فنڈز ملنے چاہیے۔
زرداری ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ایم پی اے سعدیہ جاوید، شازیہ کریم سنگھار، تنزیلہ قمبرانی سمیت دیگر موجود تھیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

