چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا ہے۔
جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس عبدالحمید بلوچ کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
دونوں ججز کی مستقلی کے لئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیا گیا ہے۔
اجلاس میں وزیرقانون فروغ نسیم نے بھی شرکت کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement