Advertisement

لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے

پاکستان کےمعروف  لوک گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق نامور پاکستانی لوک گلوکار شوکت علی کئی روز سے سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج تھے۔

شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کا جگر مکمل طور پر کام کرنا چھوڑ گیا تھا۔

گلوکار شوکت علی کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے امیر شوکت علی کی جانب سے کی گئی ہے۔

شوکت علی پنجاب کے ضلع گجرات کے فنکار گھرانے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے فنی سفر کا  آغاز فلمی گانوں سے کیا۔شوکت علی کو حکومت کی جانب سے پرائڈ آف پر فارمنس سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

Advertisement

انہوں نے صوفیانہ کلام اور پنجابی گانوں میں بھی خوب نام کمایا، 1965 کی جنگ میں ان کا گایا ہوا ملی نغمہ، جاگ اٹھا ہے، سارا وطن اب بھی جوانوں کو جوش دلاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version