Advertisement

حسن احمد اور سنیتا مارشل کی عمر میں کتنا فرق ہے ؟ مداح حیران

اداکار حسن احمد اور سنیتا مارشل کی عمر کا فرق جان کر مداح حیران رہ گئے۔

حسن احمد نے گزشتہ روز اپنی 39 ویں سالگرہ منائی ہے جبکہ کچھ دن قبل ہی اُن کی اہلیہ سنیتا مارشل نے اپنی 40 ویں سالگرہ منائی تھی قابلِ غور بات یہ ہے کہ حسن احمد اپنی اہلیہ سے ایک سال چھوٹے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار حسن احمد نے اپنی سالگرہ پر خود کو ہی سوشل میڈیا پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے سالگرہ مبارک ہو اور آپ سب کو رمضان مبارک ہو۔‘

دوسری جانب سنیتا مارشل کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر حسن احمد کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔

اداکارہ نے حسن احمد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اُن کی ڈھیر ساری تعریف بھی کی گئیں ہے۔

سنیتا مارشل نے اپنی پوسٹ میں حسن احمد کو ایک ’حیرا ن کُن، سب سے مختلف، مضبوط، شاندار، مزاحیہ، حوصلہ افزائی کرنے والا، خوبصورت انسان، نرم دل اور پیار محبت سے پیش آنے والا شوہر قرار دیا ہے۔‘

اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’وہ حسن احمد سے بے تحاشا محبت کرتی ہیں۔‘

Advertisement

واضح رہے کہ حسن احمد اور سنیتا مارشل 2009ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اس کامیاب جوڑی کے  دونوں دو بچے بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version