Advertisement

ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشان کی جانچ پڑتال کی جائے، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشان کی جانچ پڑتال کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے انتخابی نتائج کو چینلج کر دیا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے  حلقہ این اے 249 کے ریٹرننگ افسر کو  تحریری درخواست  کی ہے۔

مفتاح اسماعیل کی جانب سے ریٹرننگ آفیسر کو 3 درخواست لکھی گئی ہے  جبکہ مفتاح اسماعیل نے حلقہ این اے 249 کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے الیکشن کمیشن سے تفصیلات مانگ لی ہیں اور 15 پولنگ اسٹیشن کی فرانزک آڈٹ کا مطالبہ بھی کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version