Advertisement

دی کونجیورنگ سیریز کی تیسری فلم کا ٹریلر ریلیز

دی کونجیورنگ سیریز کی تیسری فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں دہشت، قتل اور نامعلوم آسیب کی خوفناک کہانی کی جھلک پیش کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلم کی ہدایات مائیکل شاویز نے دی جبکہ جیمز وان فلم کے پروڈیوسر ہیں۔

ڈائریکٹر نے بتایا کہ متعدد پہلوؤں کے باعث یہ اب تک کی سب سے بڑی کونجیورنگ فلم ہے۔

 دی ڈیول میڈی می ڈو اٹ میں ویرا فارمیگا اور پیٹرک ولسن ایک بار پھر ماورائی واقعات کی تحقیقات کرنے والے حقیقی کرداروں ایڈ اور لورین وارن کے روپ میں نظر آئیں گے

Advertisement

اس سیریز کا آغاز 2013 میں دی کونجیورنگ سے ہوا تھا، جس میں ایک ڈیڑھ سو سال پرانے گھر میں رہنے والے خاندان کو پراسرار واقعات سے ہونے والی پریشانی کو دکھایا گیا تھا۔

خیال رہے کہ حقیقی زندگی میں ایڈ اور لورین وارن نے 10 ہزار سے زیادہ کیسز کی تحقیقات امریکا اور بیرون ملک میں کی تھیں۔

کونجیورنگ سیریز کی نئی فلم 4 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version