Advertisement

ایس ای سی پی نے ڈیکلریشن فارم آن لائن جمع کروانے کی سہولت متعارف کروا دی

ایس ای سی پی نے کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کا  ڈیکلریشن فارم آن لائن جمع کروانے کی سہولت متعارف کروا دی  ہے۔

ترجمان کے مطابق کمپنیوں کے حقیقی مالکان کی معلومات کے حلف نامے کا فارم 45 جمع کروانے کے لئے آن لائن سہولت متعارف کروا دی گئی ہے ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنیوں اور کارپوریٹ اداروں کی ملکیت  کی معلومات میں شفافیت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے متعلقہ قوانین اور کمپنیز ریگولیشنز میں ترامیم  متعارف کروا دی گئی۔

ایس ای سی پی کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ان کا مقصد کمپنیوں کے ذریعے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
کراچی؛ بچیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version