Advertisement

مسئلہ کابینہ میں نہیں بلکہ کابینہ کے نااہل سربراہ میں ہے، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ مسئلہ کابینہ میں نہیں بلکہ کابینہ کے نااہل سربراہ میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ عمران نیازی کی نااہلیت کی وجہ سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے۔

شازیہ مری  نے کہا کہ عمران نیازی نے اپنی سیاست کی خاطر انتہا پسندی کو فروغ دیا ہے اور آج ہم اسکا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عوام معاشی اور سکیورٹی اعتبار سے خود کو غیرمحفوظ محسوس کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت ملک کی معاشی خودمختاری داؤ پر لگا رہی ہے ،اسٹیٹ بینک کو کسی صورت بھی آئی ایم ایف کے حوالے ہونے نہیں دیں گے۔

Advertisement

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے مزید کہا کہ پاکستان کو مزید خطرات سے بچانے کے لئے عمران نیازی کی نااہل حکومت کو ہٹانا ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version