ملک کے محروم طبقات کی بحالی ہماری ترجیح ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کے محروم طبقات کی بحالی ہماری ترجیح ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عالم آباد ویلفئیر ٹاؤن میں جاری منصوبوں کی تکمیل کےعمل میں متعلقہ محکموں کے مابین ہم آہنگی قابل ستائش ہے۔
ملک کے محروم طبقات کی بحالی ہماری ترجیح ہے۔ عالم آبادویلفئیر ٹاؤن میں جاری منصوبوں کی تکمیل کےعمل میں متعلقہ محکموں کےمابین ہم آہنگی قابل ستائش ہے۔عالم آباد ٹاؤن کا افتتاح لاکھوں ضرورت مند افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے اور صوابی کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔انشااللہ pic.twitter.com/cnJstvZPhT
— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) April 14, 2021
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مزید کہا کہ عالم آباد ٹاؤن کا افتتاح لاکھوں ضرورت مند افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے اور صوابی کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔انشااللہ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

