Advertisement

شہباز شریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو رہائی پرمبارک دی ہے  اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی مزاج پرسی کی ہے۔

گفتگو کے دوران  دونوں رہنماؤں نے   ملک کی مجموعی صورتحال اور پی ڈی ایم کے ایجنڈے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کے حوالے سے شہبازشریف کو اعتماد میں لیا ہے۔

Advertisement

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے کورونا وباء کی شدت، ملک میں آکسیجن میں کمی اور اموات کی شرح میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version