Advertisement

منال خان کی احسن محسن اکرام کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں اداکار چھٹی کا دن ایک ساتھ گزارتے نظر آ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ منال خان کی احسن محسن اکرام کے ساتھ سوئمنگ، ویڈیو وائرل ہوگئی

  شوبزانڈسٹری کی مقبول اداکارہ اور ماڈل منال خان ایک بار پھر...

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کراچی کے کسی کیفے میں موجود ساتھ میں خوشگوار وقت گزار رہے ہیں اور کھانے سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

منال خان کی جانب سے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں گرمی کی شدت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ’اتوار کے دن کا کھانا۔‘

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان کی جانب سے اپنے اور احسن محسن اکرام کے رشتے کی تصدیق متعدد بار کی جا چکی ہے اور وہ احسن محسن اکرام کے ہمراہ آئے دن اپنی نئی نئی تصویریں بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں احسن محسن اکرام کی جانب سے بھی منال خان کی تصویروں کو لائیک کرتے ہوئے کمنٹ باکس میں محبت کا اظہار کیا گیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں منال خان کو مداحوں کی جانب سے بہتر مستقبل کی دعائیں دی جا رہیں ہیں۔

دوسری جانب کچھ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version