Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی اجازت مل گئی

پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی اجازت مل گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 39 سالہ اداکارہ زارا البلوشی ریاض میں پیدا ہوئیں اور سعودی اسکول سے ہی تعلیم حاصل کی۔

اداکارہ نے اپنے پریمیم ریزیڈنسی کارڈ (پی آر سی) کی ایک تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

انہوں نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 2019 میں شروع کردہ ایک پروگرام کے ذریعہ رہائشی اجازت نامہ حاصل کیا ہے اس کے تحت اہل افراد سعودی شہری کے تعاون کے بغیر رہائش کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

سعودی عرب میں مستقل رہائش کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ رہائش دینے کا شکریہ۔

اداکارہ نے اپنی خوشی ظاہر کرتےہوئے کہا کہ میری خوشی بیان سے بالاتر ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں ہی جینا اور مرنا چاہتی ہوں۔

واضح رہے کہ البلوشی 2010 سے سعودیہ کی تفریحی صنعت میں کام کررہی ہیں۔

https://twitter.com/zara_albaloshi/status/1338426429373964293?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1338426429373964293%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Fpopular%2F2021%2F04%2Fpakistani-actress-gets-permanent-residency-in-saudi-arabia%2F

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version