Advertisement

شاہ فرمان کا سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر دکھ کا اظہار

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے ناصر درانی  کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ  مرحوم نے خیبر پختونخوا پولیس کو جدید تقاضوں کے مطابق مثالی فورس بنانے میں قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔

شاہ فرمان نے کہا کہ ناصر درانی ایک فرض شناس، اور انتہائی پیشہ ور پولیس آفیسر تھے۔

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے گورنر  کے غمزدہ خاندان سے دلی  ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت کے لئے  دعا بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version