Advertisement

معیشت کی بہتری کے ثمرات مزدور تک پہنچانا اولین ترجیح ہے،فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات مزدور تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مزدور دوست پالیسی پاکستان میں متعارف کرانے کے لئے پر عزم  ہیں اور مزدوروں کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے گا۔

فردوس عاشق نے کہا کہ ٹیکس معیشت کے لئے آکسیجن کا ذریعہ بن رہا ہے۔

فردوس عاشق  نے یہ بھی کہا کہ ایسی لیبر پالیسی لا رہے  ہیں جو صحت اور تعلیم  کے ساتھ جڑی ہیں۔

فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بے گھر شخص کوچھت دینے جا رہے ہیں۔

Advertisement

معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ 7 ارب روپے کا رمضان بازاروں میں ریلیف پیکج بھی دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version