پاکستان اور ترکی کا ملکر اقوام متحدہ میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان اور ترکی نے ملکر اقوام متحدہ میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ اقوام متحدہ میں آواز اٹھآئیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور میلوت چاوش اوگلو نے اقوام متحدہ روانگی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ روانگی کو حتمی شکل دے دی ہے ،آج رات شاہ محمود قریشی نیویارک روانہ ہوں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی فلسطین کے معاملے پر شروع سے رابطے میں ہیں جبکہ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفون رابطہ بھی ہوا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement