Advertisement

عالمی ضمیر اسرائیلی قبضے پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عالمی ضمیر اسرائیلی قبضے پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جمعۃ الوداع پر فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ کئی ہفتوں سے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر رکھا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ اسرائیلی فوج کے حملوں سے دو سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  مسجد اقصیٰ میں داخلے کے قدیم راستوں کو بھی بند کیا جا رہا ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بیت المقدس سے اسلامی، ثقافتی اور تاریخی نقوش کو مٹایا جا رہا ہے۔

Advertisement

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک اور قبلہ اوّل ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ عالمی ادارے اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں سے باز رکھنے کے لئے اقدامات کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version