Advertisement

عثمان خالد بٹ اور مایا علی نے کب شادی کی؟ مداح حیران

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی اور عثمان خالد بٹ کی شادی کی حقیقت سامنے آگئی۔

حال میں دیئے گئے انٹر ویو میں معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنی اور مایا کی شادی کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

عثمان خالد بٹ نے انٹرویو میں بتایا ہے کہ اُنہیں خود سے متعلق تا حال سب سے عجیب افواہ کونسی لگی ہے۔

اداکارعثمان خالد بٹ نے ساتھی اداکارہ و میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے خود سے متعلق اب تک کی سب سے عجیب افواہ یہ سنی ہے کہ اُن کی اور مایا علی کی شادی ہو چکی ہے اور اِن دونوں کے دو بچے بھی ہیں۔

اداکار نے مزید بتایا کہ اُن کے اور مایا علی کے بچوں سے متعلق سوال اداکار و میزبان یاسر حسین کی جانب سے بھی پوچھا گیا تھا۔

Advertisement

اس حوالے سے اداکار عثمان خالد بٹ نے مزید بتایا کہ یاسر کی جانب سے بچوں سے متعلق کیے جانے والے سوال پر میں نے اداکار یاسر کو جواب دیا تھا کہ میں نے اپنے بچے پھینک دیئے ہیں کیوں کہ مجھے بچے پسند نہیں آئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version