Advertisement

حکومت کی غلط پالیسیوں سے اپوزیشن اپنے آپ کو گندا نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمان

عمران خان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے اپوزیشن اپنے آپ کو گندا نہیں کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر نے کہا کہ جہانگیر ترین نے الگ گروپ بنا لیا، پی ٹی آئی نے اپنی رہی سہی اکثریت بھی کھودی ہے۔ ہمارے پاس حکومت مخالف تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ حکومت مخالف تحریک کے لیے ہم نیا لائحہ عمل جاری کریں گے جس میں احتجاجی ریلیاں اور جلسے شامل ہوں گے اور اس سلسلے میں تمام فیصلے پی ڈی ایم کی مشاورت سے کیے جائیں گے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ ان کے جیل سے باہر آنے سے پی ڈی ایم کو تقویت ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version