Advertisement

کراچی: مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کا راج

شہر قائد میں سگ گزیدگی کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ شھر میں آوارہ کتوں کی تعداد میں اضافہ بتایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی 11 سالہ بچے میں ریبیزکی علامتیں پائی گئی ہیں۔

غربت اورعدم آگہی کے باعث والدین بچے کو بروقت ہسپتال نہیں لے جاسکے جبکہ متاثرہ بچہ اس وقت انڈس ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں رواں سال11 افراد سگ گزیدگی کی بیماری  میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version