Advertisement

دانا نیر کی گانے کی ویڈیو وائرل

دانا نیر نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک اورویڈیو پوسٹ کر دی ہے۔

پاوری  گرل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  وہ گانا گا رہی ہیں۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی ج انے والی ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ دانا نیر بارشیں گانا گنگنا رہی ہیں۔

پاوری گرل کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کررہے ہیں اور چند ہی گھنٹوں میں بے شمار لائکس اور تعریفی پیغام آنا شروع ہو گئے ہیں۔

اس سے قبل  دانا نیر نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وہ تیرا میرا رشتہ گانا گا رہی تھیں۔

 

مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔...

https://twitter.com/DananeerM/status/1361691434164838403

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکی پاکستان کے شمالی علاقے میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود ہوتی ہے اور کہتی ہے کہ ’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پاوری ہو رہی ہے۔‘

دانا نیر کے ڈائیلاگز کو پسند کرتے ہوئے پاکستانی شوبز ستارے بھی اپنے دوستوں کے ساتھ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

علاوہ ایزں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر دانا نیر نے اپنی ایک اور ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اُنہوں نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ اُن کے ہاتھ میں ایک لال گلاب بھی دیکھا گیا۔

دانا نیر نے اپنی اس نئی ویڈیو میں یہ ڈائیلاگز بولے:

https://twitter.com/DananeerM/status/1361158770114576387

یہ میں ہوں، میری ویلنٹائنز بھی میں ہوں اور یہ فلاورز میں نے خود کو گفٹ کیے ہیں۔

Advertisement

دانا نیر نے ویڈیو کے آخر میں اپنے مداحوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ ’کسی سے محبت کرنے سے پہلے اپنے آپ سے پیار کریں۔‘

واضح رہے کہ پاکستان میں وائرل ہونے کے بعد ’یہ ہماری پاوری ہورہی ہے‘ ویڈیو سرحد کے اُس پار بھی اس قدر مقبول ہوئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو گانے میں بھی تبدیل ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version