Advertisement

فیاض الحسن چوہان کا اڈیالہ جیل کا دورہ

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے عید کے موقع پر اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے بچوں کی بیرک میں وقت گزارا اور بچوں کے ساتھ عید منائی ہے۔

وزیر جیل خانہ جات نے کورونا ایس او پیز کا خیال کرتے ہوئے بچوں کے ساتھ گپ شپ کی جبکہ بچوں میں عیدی بھی تقسیم کی ہے۔

انہوں نے عید کے پر مسرت موقع پر کہا کہ  جیل میں موجود بچے ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔

فیاض الحسن کا کہنا تھا کہ بچوں کے ساتھ عید منا کر دلی خوشی ہوئی ہے۔

Advertisement

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں موجود بچوں کو ہر ممکن بہتر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
وزیر اعظم کے ملائیشیا سے واپس آنے کے بعد معاملات طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version