بھارتی اداکارہ سونم کپور کی جانب سے عید کی مبارک باد

بھارتی اداکارہ سونم کپور نے اپنے تمام مسلمان مداحوں اور دوستوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کردی ہے۔
اداکارہ سونم کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فلم سانوریا کا گانا ’چاند نظر آیا ‘ کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔
سونم کپور نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں لکھا کہ میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو عید مبارک ہو ۔
بالی ووڈ اداکارہ کی اس پوسٹ کو اب تک2 لاکھ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

