Advertisement

پی ڈیم ایم اپنی تحریک عید کے بعد شروع کرے گی، سعد رفیق

سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ڈیم ایم اپنی تحریک عید کے بعد شروع کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں میاں جاوید لطیف کے گھر آمد کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق نے کہا کہ جاوید لطیف کی فیملی سے اظہار یکجہتی کے لئے آیا ہوں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء نے کہا کہ میں جاوید لطیف کی سیاسی اور نظریاتی سیاسی موومنٹ کا گواہ ہوں، انھیں غداری کے تمغوں سے نوازا گیا اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ جاوید لطیف پر جھوٹے مقدمے کو فی الفور ختم کیا جائے،یہ نفرتیں اور تلخیاں ملکی مفاد میں نہیں ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق نے مزید کہا کہ پی ڈیم ایم اپنی تحریک عید کے بعد شروع کرے گی۔موجودہ حکمران کو بھیک مانگنے کے علاوہ کوئی کام نہیں، ملکی معیشت آئسولیشن میں چلی گئی، اسے ریورس گیئر لگایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version