Advertisement

پانی کے مسئلے پر سیاست کرنا کسی کو زیب نہیں دیتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پانی کے مسئلے پر سیاست کرنا کسی کو زیب نہیں دیتا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں پانی کی صورتحال اور آبی ذخائر کا جائزہ لیا گیا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ سندھ کی پنجاب کو زیادہ پانی ملنے کی شکایت درست نہیں ہے ،پنجاب اپنے حصے کا پانی جس نہر میں چاہے چھوڑ سکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پانی کو سیاسی مسئلہ بنانا کسی بھی طرح قومی مفاد میں نہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سندھ پانی پر اعداد و شمار سے متعلق غلط بیانی سے کام لے رہا ہے۔

Advertisement

عثمان بزدار نے کہا کہ کراچی میں پانی کی کمی کا تعلق پنجاب سے کیسے جوڑا جا سکتا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید کہا کہ پنجاب نے ہمیشہ بڑے بھائی کی حیثیت سے ہر صوبے کا خیال رکھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version