Advertisement

وزیر خزانہ سے محمد خالد خورشید کی ملاقات

وزیر خزانہ شوکت ترین  نے وزیراعلیٰ  گلگت بلتستان محمد خالد خورشید سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت ترقیاتی کاموں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت متعدد ہائیڈل پاور جنریشن، فروغ سیاحت اور فنی تعلیم کے منصوبے شروع کر رہی ہے۔

وزیراعلیٰ  گلگت بلتستان محمد خالد خورشید نے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز دی ہیں۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیراعلیٰ  گلگت بلتستان کو بجٹ سازی کے لئے مشاورتی عمل جاری رکھنے کی یقین دھانی بھی کروائی ہے۔

Advertisement

ملاقات میں وزیر خزانہ گلگت بلتستان جاوید مناوا اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version