Advertisement

پاکستان دو مزید کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا ہے ،زاہد حفیظ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان دو مزید کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر کے نواحی علاقے خانموہ میں بھارتی فوج نے دو کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نے پبلک سیفٹی ایکٹ اور آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ جیسے کالے قوانین کے ذریعے فوج کو جعلی چھاپوں اور قتل کے اختیارات دے رکھے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے مزید کہا کہ پاکستان مطالبہ کرتا آیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں منظم تشدد کی اقوام متحدہ انکوائری کمیشن کے ذریعے تحقیقات کروائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version