Advertisement

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو تاوان کے لیے اغوا کیے جانے کا انکشاف

سابق آسٹریلوی کرکٹر

سابق آسٹریلوی کرکٹراسٹیورٹ میکگل کو گزشتہ ماہ ایک گھنٹے کیلئے مبینہ طور پر اغواء کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 44 ٹیسٹ اور تین ایک روزہ میچز کھیلنے والے آسٹریلیا کے کھلاڑی اسٹیورٹ میکگل کو مبینہ طور پر اغواء کر کے ایک گھنٹہ بعد چھوڑدیا گیا ،واقعہ 14 اپریل کو سڈنی کے نواح میں پیش آیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اسٹیورٹ میکگل کو سڈنی میں تاوان کے لئے اغواء کیا گیا، اس دوران ان کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، تاہم اس واقعے سے متعلق ابھی تک آسٹریلیوی کھلاڑی کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

بعد ازاں پولیس نے کارروائی کے بعد چار اغواکاروں کو گرفتار کرکے جیل بھجوادیا ہے۔

واضح  رہے 50 سالہ اسٹیورٹ میکگل نے 1998 سے 2008 تک آسٹریلیا کی انٹرنیشنل کرکٹ میں نمائندگی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنڈی ٹیسٹ میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری، رباڈا نے 119 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version