Advertisement

کرپٹ شاہی خاندان نے پاکستان کو صرف جائے حکمرانی سمجھ رکھا ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان نے پاکستان کو صرف جائے حکمرانی سمجھ رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےسماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جعلی راجکماری اور کنیز اول چیخ و پکار کی بجائے قانونی تقاضے پورے کریں۔

Advertisement

 فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ  آخر لندن بھاگنے کے لئے اتنی بے چینی اور بےقراری ہے کیوں؟

 انہوں نے یہ بھی کہا کہ کنیزوں کا بے وجہ رونا پیٹنا جاری رہے گا۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی خوشیاں، عیدیں، علاج اور جائیدادیں سب پاکستان سے باہر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version