Advertisement

وزیرستان میں چاند نظر آگیا، عید آج منائی جائے گی

چاند

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے چاند نظر آگیا ہے، آج وزیرستان میں عید منائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اپنے پیغام میں قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے کہا کہ وزیرستان میں چاند نظر آگیا، آج وزیرستان میں عید منائی جائے گی۔

محسن داوڑ نے مقامی علماء کی جانب سے چاند دیکھنے کی گواہی دینے والے افراد کی فہرست بھی جاری کی جس میں 9 افراد کی گواہی کا دعویٰ کیا گیا۔

دوسری جانب سعودی عرب میں بھی چاند نظر نہیں آیا۔

سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عیدالفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہو گی۔

 مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عیدالفطر کی نماز کے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version