Advertisement

ندیم نانی والا کی پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے معروف ٹک ٹاک اسٹار ندیم نانی والا کی پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ ندیم نانی والا کو روڈ پر مار رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ندیم نانی والا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور وہ اکثر کسی نہ کسی اسکینڈل کا شکار رہتے ہیں۔

کچھ عرصے قبل وقار زکا نے ندیم نانی والا کو کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا تھا، اپنی ویڈیو میں ٹک ٹک ویڈیوز پر ردعمل دیتے ہوئے وقار زکا نے ندیم نانی والا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
Next Article
Exit mobile version