سینیٹ اجلاس: سی پیک اتھارٹی کا بل منظور

سینیٹ میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود سی پیک اتھارٹی بل منظور کر لیا گیا ہے۔
بل کی منطوری کے عمل میں اپوزیشن نے واک آؤٹ کیا ہے۔
ایوان میں موجود ارکان نے سی پیک اتھارٹی بل کی مخالفت نہیں کی بلکہ سی پیک اتھارٹی بل اتفاق رائے سے منظور کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ سینیٹ اجلاس جمعے کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی ہو گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

