Advertisement

یونان میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

چین کے صوبے یونان میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکا جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے  جمعے کے روز  پیش آئے ہیں۔

واضح رہے کہ چین زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر (سی ای این سی) نے ٹویٹر  پر ایک پوسٹ میں لوگوں کو “عمارتوں سے دور رہنے” کی تلقین کی ہے۔

ابھی تک کسی کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version