Advertisement

ماورہ حسین کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔

 اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی پورا پاکستان چلاتا ہے پر اس کی ذمہ داری لینے کیلئے کوئی تیار نہیں، نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی...

ماورہ حسین کی روایتی لباس کی تصویو مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹڑی کی اداکارہ و سپر ماڈل ماورہ حسین کی روایتی...

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کی سادگی اور بالوں کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جو کہ انہوں نے اپنی ایک دوست کی مہندی کی تقریب میں بنوائی تھیں۔

 ماوہر حسین کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سبز رنگ کی کُرتی اور مہرون لہنگے میں نہایت حسین لگ رہی تھی، اکثر و بیشتر سادہ نظر آ رنے والی ماورہ نے ان تصایر میں ماتھا پٹی بھی پہنی ہوئی ہے جو کہ اُن پر خوب جچ رہی ہے۔

واضح رہے اداکارہ ماورہ نے شادی کی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں تھی اور بہت دلکش نظر آرہیں تھیں۔

ماورہ حسین کی ان تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آئے جن میں ایک مداح کا کہنا تھا کہ ’ ماورہ حسین اس دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
’مریم نواز کا مشن ہے عوام کو سستی روٹی اور سبزیاں ملیں’
کراچی: بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ
پندرہ سوارب روپے بیرون قرضوں میں ڈوبے صوبے کی شاہ خرچیاں
Next Article
Exit mobile version