Advertisement

سی پیک انرجی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک انرجی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 88  فیصد کام مکمل ہو گیا ہے۔

عاصم سلیم نے کہا کہ منصوبے سے 720 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ کروٹ منصوبے پر 1 ارب 72 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا کہنا تھا کہ منصوبے پر کام اپریل 2022 میں مکمل ہو جائے گا جبکہ اس منصوبے سے 5 ہزار افراد کو روزگار بھی حاصل ہو گا۔

Advertisement

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ منصوبہ دریائے جہلم پر بن رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد، ائیر فورس کے تاریخی جنگی جہاز کے ڈھانچے کو نقصان
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
Next Article
Exit mobile version