سکھر:مکینوں کا ریلوے انتظامیہ پر پتھراؤ

سکھر کے علاقے گرم گودی کے مکینوں نے ریلوے انتظامیہ پر پھتراؤ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے گرم گودی کےمکینوں نے بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے ریلوے انتظامیہ پرزبردست پتھراؤ بھی کیا ہے۔
خیال رہے کہ ریلوے کا عملہ ہیوی مشینری کے ہمراہ علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے لیے پہنچا تھا۔
پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ ہوئی جس کے باعث علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔
واضح رہے کہ گرم گودی میں ریلوے اراضی پر تجاوزات قائم ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

