Advertisement

پیپلز پارٹی سندھ کی بدنام ترین جماعت ہے ،خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کی بدنام ترین جماعت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے بول نیوز کے پروگرام ’’بس بہت ہو گیا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن جیتنے پر بلدیہ کی عوام حیران ہے۔

خرم شیرزمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو کہا تھا رمضان میں ضمنی الیکشن نہ کرائے۔

خرم شیرزمان نے یہ بھی کہا کہ پیپلزپارٹی 14 سال میں پانی نہ دے سکی ،کچرا نہ اٹھا سکی۔

خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں ٹرن اوورکم ہونا الیکشن کمیشن کی ناکامی ہے۔

Advertisement

خرم شیرزمان نے کہا کہ فیصل واوڈا نے علاقے میں 35 کروڑ سے زائد کے ترقیاقی کام کرائے ہیں۔

خرم شیرزمان نے پیپلزپارٹی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ  پی پی نے علاقے میں کون سے ترقیاتی کام کرائے ہیں؟

خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے 14 سال میں علاقے میں کوئی کام نہیں کیا ہے۔

خرم شیرزمان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا کیا ہوا کہ پیپلزپارٹی الیکشن جیت گئی ہے ،الیکشن پہلے سے طے شدہ تھے ،نتائج تبدیل کیےگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Next Article
Exit mobile version