آمنہ الیاس کی عید کی تصاویر نےمداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس کی عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام عید کی تصویر پوسٹ کی جس کی کیپشن میں لکھا میں عیدی کا انتظار کررہی ہوں۔
آمنہ الیاس عید کے پہلے روز انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہیں تاہم اداکارہ نے عید کے پہلے روز رات 10 بجے اپنی تیسری تصویر شیئر کی لکھا کہ وعدہ آج کی آخری تصویر۔
آمنہ الیاس کی تصاویر کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور کمنٹ سیکشن میں سیکڑوں لوگوں نے انہیں عید کی مبارکباد بھی پیش کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

