شہباز شریف ہر سال علاج کے لئے باہر جاتے ہیں، قمر زمان کائرہ

پاکستان پییپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ہرسال علاج کے لئے باہر جاتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام بس بہت ہوگیا میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت سے امراض کا علاج ممکن نہیں ہے ، شہبازشریف نے گارنٹی پرعمل نہیں کیا تو حکومت کارروائی کرتی مگر شہبازشریف جب چاہتے ہیں ان کی ضمانت ہو جاتی ہے، امید ہے شہباز شریف علاج کرواکے واپس آئیں گے۔
پاکستان پییپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ تمام حسن اتفاق ن لیگ کے ساتھ ہی ہوتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement