Advertisement

معروف بھارتی اداکار پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہردل عزیز اداکارہ سارہ خان کی خوبصورتی نے جہاں پاکستانیوں کو اپنا دیوانا بنایا ہوا ہے وہیں اب سرحد پار بھی اداکارہ کے چاہنے والوں کی تعداد مین اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

بھارت کے معروف گلوکار گلوکار گرو رندھاوا بھی پاکستانی اداکارہ کی خوبصورتی کے دیانے ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  گلوکار گرو رندھاوا نے سارہ خان کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

گلوکار گرو رندھاوا نے اپنے کمنٹ میں ’خوبصورت‘ لکھا۔

Advertisement

بھارتی گلوکار کی جانب سے کامنٹ میں اداکارہ کے لیے تعریفی الفاظ کا استعمال کیا جس ک جواب میں اداکارہ سارہ خان نے شکریہ ادا کیا۔

اس کے علاوہ اداکارہ سارہ خان نے پاکستان اور بھارت کے جھنڈے کے ساتھ ایک دل بھی بنایا۔

واضح رہے کہ سارہ خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں۔

دوسری جانب گرو رندھاوا بھارت کے جانے مانے گلوکار ہیں۔

 گلوکار نے بالی ووڈ میں ’ہائی ریٹڈ گبرو، بن گا تو میری رانی جیسے گانے سے مقبول حاصؒ کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قبل اداکارہ عائزہ خان کے حُسن پر بھارتی اداکارہ بھی فدا ہوگئی تھی۔

ڈراموں میں حیرت انگیز اداکاری کرکے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی داکارہ عائزہ خان کی خوبصورتی کے چرچے سرحد پار بھی شروع ہوگئے ہیں۔

حال ہی میں عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے خوبصورت میکسی زیب تن کی ہوئی ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں عائزہ خان بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔

عائزہ خان کی ان تصویروں کو جہاں اُن کے لاکھوں مداح بہت پسند کررہے تو وہیں پڑوسی ملک بھارت سے بھی اداکارہ کے لیے تعریفی پیغامات آرہے ہیں۔

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سنجیدہ شیخ نے عائزہ خان کی تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ’خوبصورت۔‘

بھارتی اداکارہ کا کمنٹ دیکھنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ وہ عائزہ خان کے حُسن پر فِدا ہوگئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ہی عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 اعشاریہ 7 ملین یعنی 87 لاکھ ہوئی ہے۔

Advertisement

اب عائزہ خان کو 9 ملین فالوورز کرنے میں صرف تین لاکھ صارفین کی ضرورت ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی پہلی اداکارہ بن جائیں گی جن کے فالوورز کی تعداد 9 ملین ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version