Advertisement

کراچی: عید الفطر قریب آتے ہی اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی میں عید الفطر قریب آتے ہی شہر میں اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں فیملی سے پک اپ جیپ چھینے جانے کا واقعہ ہوا ہے جس میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔

والدین کے ساتھ واردات ہوتا دیکھ کر بیٹا جذباتی ہو کے آگے بڑھا مگر والدہ نے روک لیا جبکہ خاتون اور ان کے شوہر سے مسلح ملزمان اسٹارٹ گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔

محکمہ سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے بڑھتے ہوئے جراٸم  پر چپ سادھ لی ہے جبکہ شہر بھر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کراٸم نے پولیس کی جانب سے جراٸم پر قابو پانے کے لئے کوششوں کے دعوٶں کی قلعی کھول دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version