Advertisement

پانی کی تقسیم کا نیا معاہدہ 1945 کے فارمولے کے تحت کیا جائے، رضاربانی

رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم کا نیا معاہدہ 1945 کے فارمولے کے تحت کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس میں سندھ کے پانی میں کٹوتی کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ارسا اجلاس میں 3  ممبران نے ٹی پی لنک کینال کھولنے کی مخالفت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ ،بلوچستان اور کے پی ارسا ممبران نے مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔

رضاربانی نے یہ بھی کہا کہ ارسا چیئرمین نے ایک ممبر کی حمایت پر ٹی پی لنک کینال کو کھولا تھا ۔

رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر چیئرمین سینٹ کی سربراہی میں پورے ایوان کی کمیٹی بنائی جائے اور کمیٹی میں تمام وزرائےاعلیٰ اور آبی ماہرین کو بلایا جائے۔

Advertisement

رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے مزید کہا کہ چیئرمین ارسا کے رویے پر متحدہ اپوزیشن ایوان سے واک آؤٹ کر گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version